بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطاقب شھر وان كے مسلمانوں نے تركی كے مدارس میں حجاب پر پابندی كے خلاف اس ہفتے بھی اپنے مظاہرے جاری ركھے اور تركی كے وزير تعليم سے مطالبہ كيا كہ اس پابندی كو ہٹايا جاۓ ۔
مظاہرين نے ان مظاہروں میں مسئلہ فلسطين كو بھی ذكر كيا اور مظاہرے كے اختتام پر ايك قرار داد میں انہوں نے اعلان كيا كہ فلسطين كے مسلمان تنہا نہیں ہیں ہم تركی كے مسلمانوں كے ساتھ ہیں ۔
200674