خواتين كے امور كی سربراہ ٫٫ شمير گلپور ٬٬ نے بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے ساتھ گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ ٫٫ فيملی ڈے ٬٬ كے موقع پر ٫٫ اسلام میں تشكيل خاندان كا فلسفہ ٬٬ كے عنوان سے ايك سيمينار معنقد كيا جاۓ گا ۔جس میں تشكيل خاندان ، قرآن و اسلام كی نگاہ میں اور خاندان كی ضرورتیں وغيرہ جيسی ابحاث پر گفتگو كی جاۓ گی ۔ انہوں نے كہا كہ اس سيمينار میں آيت اللہ ٫٫ مصباح يزدی ٬٬ اور خواتين كے امور كی سربراہ ٫٫ زھرہ طيب زادہ ٬٬ خطاب كریں گے۔
200976