بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق حج كے عنوان سے فعال سائیٹ نے لكھا ہے كہ اس عظيم سيمينار سے نمائندہ ولی فقیہ آيت اللہ ری شہری نے خطاب كيا اس سيمينار میں مختلف ممالك سے آۓ ہوۓ حجاج ، اسكالرز اور علماء نے شركت كی اور فلسطينی عوام كی جدوجہد كو سراہتے ہوۓ اسرائيلی دھشت گردی كی سخت مذمت كی ۔
ياد رہے كہ یہ سيمينار ہر سال اسی موقع پر منعقد كيا جاتا ہے ۔
202006