تركی میں آبادی كے تناسب سے مساجد كی تعداد میں اضافہ

IQNA

تركی میں آبادی كے تناسب سے مساجد كی تعداد میں اضافہ

سياسی و سماجی گروپ : تركی كی وزارت تعليم نے خبر دی ہے كہ ۱۹۸۱ و ۱۹۸۹ ء كے درميان تركی میں آبادی كے تناسب سے مساجد كی تعداد میں اضافہ ديكھنے میں آيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق تركی كی وزارت تعليم كے نۓ سربراہ ٫٫ يوسف ضياء ٬٬ نے اس بابت بتايا ہے كہ تركی میں آبادی كے تناسب سے ۱۹۸۱ ء سے لے كر ۱۹۸۹ ء تك مساجد میں ہوش ربا اضافہ ديكھنے میں آيا ہے ۔
202011