تركی میں عيد قربان كی مناسب سے ذبح شرعی كی تعليم

IQNA

تركی میں عيد قربان كی مناسب سے ذبح شرعی كی تعليم

سياسی و سماجی گروپ : عيد قربان كی مناسبت سے تركی شھر رنيزلی میں ذبح شرعی كی تعليم دی جاۓ گی ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق تركی میں مذھبی عيدیں خاص اہتمام كے ساتھ منائی جاتی ہیں ۔
قربان كے موقع پر تركی میں قربانی كا گوشت فقراء میں تقسيم كيا جاتا ہے ۔
تركی كے ثقافتی سنٹر نے شھر ونيزلی میں ذبح شرعی كی تعليم كا اقدام كيا ہے ۔
201413