تربت جام میں تفسير قرآن كے مقابلے كا انعقاد

IQNA

تربت جام میں تفسير قرآن كے مقابلے كا انعقاد

سماجی گروپ : تربت جام كے تربيت معلم قرآن كے ثقافتی سنٹر كی طرف سے وہاں پر طلباء كے درميان تفسير قرآن كريم كے مقابلے كا انعقاد كيا گيا ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلے میں ۱۸۰ طلباء نے شركت كی اور ان میں سے پانچ افراد كو انعامات دیۓ گۓ جنہوں نے ۳۰ سوالوں كے صحيح جوابات دیۓ ۔
یہ مقابلے گذشتہ روز ۱۵ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو منعقد ہوا ۔
یہ تفسيری مقابلہ ۱۳ ، ۲۲ اور ۲۴ ویں پارے كی تفسير سے تھا اور اس مقابلے كے سوالات حجت الاسلام و المسلمين قرائتی كی تفسير نور سے تيار كۓ گۓ تھے ۔
202431