زائرين بيت اللہ الحرام كی سوموار كو عرفات كی طرف روانگی

IQNA

زائرين بيت اللہ الحرام كی سوموار كو عرفات كی طرف روانگی

سماجی گروپ : پروگرام كے مطابق ايرانی حجاج بروز سوموار ۱۷ دسمبر ۲۰۰۷ ء بمطابق ۸ ذی الحجہ ، عرفات كی طرف روانہ ہوں گے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق مكہ مكرمہ میں دفتر قائد انقلاب اسلامی ايران كے انتظامی امور كے انچارج مجيد آخوند زادہ نے سعودی حكومت كہا كہ سعودی حكومت نے اعلان كر ركھا ہے كہ بدھ كے دن عيد قربان ہوگی تو پھر منگل كو سعودی عرب میں روز عرفہ ہو گا ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ نھم ذی الحجہ كو قبل از ظھر ايرانی زائرين كے خيموں میں برائت از مشركين كی تقريب ہوگی اس تقريب میں قائد انقلاب اسلامی ايران كا پيغام پڑھ كر سنايا جاۓ گا ، نمائندہ ولی فقیہ اور ايرانی حجاج كے سر پرست خطاب كریں گے ۔
202471