بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق اس ملاقات میں آيت اللہ نوری ہمدانی نے فرمايا كہ قرآن مجيد كے بعد كوئی كتاب نہج البلاغہ جيسی جامع كتاب نہیں ہے اب ضرورت اس بات كی ہے كہ مسلمانوں كی اس دوسری كتاب پر خصوصی توجہ دی جاۓ ۔
اس مرجع تقليد نے اسلام كو دين عقل قرار ديا اور كہا كہ اسلام نے ہميشہ تحقيق كی دعوت دی ہے اور اسلام نے جس چيز كو بيان كيا ہے اس میں حكمت اور مصلحت ہے ۔
انہوں نے فرمايا كہ خدا كا كوئی حكم ، حكمت سے خالی نہیں ہے ۔
202904