بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كےمطابق اس اجلاس میں تربت جام كے امام جمعہ حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ موسوی فر ٬٬ نے كہا : انقلاب اسلامی كی بنياد ، غدير ہے ۔
اور اسلام كے راستے میں جو كاميابياں حاصل ہوئی ہیں ان كا سر چشمہ غدير ہے ۔
اس اجلاس میں تربت جام كے كمشنر نے كہا كہ غدير كے جشن كو پر شكوہ انداز سے منايا جاۓ ۔
203112