زاھدان میں دعاۓ عرفہ كی تقريب

IQNA

زاھدان میں دعاۓ عرفہ كی تقريب

سياسی و سماجی گروپ : بروز جمعرات ۲۰ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو زاھدان میں دعاۓ عرفہ كا ورد كيا جاۓ گا اور اس كے ساتھ ہی وہاں پر گمنام شھداء كی چھٹی برسی بھی منائی جاۓ گی ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق جمعرات كے دن ايك بجے حميد رضا رضوانی اس دعا كی تلاوت شروع كریں گے اور یہ دعا شھداء گمنام مزار پر پڑھی جاۓ گی ۔
اہل بيت عصمت و طہارت كے پيرو كاروں كو اس روحانی محفل میں شركت كی دعوت دی جاتی ہے ۔
204099