تبريز میں ٫٫ اخلاق ، قرآن كی نظر میں ٬٬ كے موضوع پر نشستوں كا انعقاد

IQNA

تبريز میں ٫٫ اخلاق ، قرآن كی نظر میں ٬٬ كے موضوع پر نشستوں كا انعقاد

سماجی گروپ : مشرقی آذربائيجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے تبريز میں مسجد حضرت ابو الفضل علیہ السلام نے اخلاق ، قرآن كی نظر میں كے موضوع پر نشستوں كا انعقاد كيا گيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے مشرقی آذربائيجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان نشستوں میں حجت الاسلام و المسلمين نظری خطاب كریں گے۔
نشستوں میں اخلاق در اسلام كے موضوع پر كتابچے بھی تقسيم كۓ گۓ ہیں ۔
203989