باكو میں ٫٫ غدير خم كانفرنس٬٬

IQNA

باكو میں ٫٫ غدير خم كانفرنس٬٬

سياسی و سماجی گروپ : باكو میں غدير خم ٬٬ كانفرنس كا انعقاد كيا گيا

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس ايك روزہ كانفرنس میں مجمع تقريب مذاھب اسلامی كے سربراہ ٫٫ محمد علی تسخيری ٬٬ باكومیں اسلامی جمہوریہ ايرانی كے سفير اور باكو میں مقيم ايرانی حكومتی عہديداروں نے شركت كی ۔
تاريخ اسلام میں غدير ٍخم كے دن كی اہميت ، امام علی علیہ السلام كی شخصيت ، غدير خم كے بارے میں احاديث ، معاشرے میں عدالت كے قيام كےلیے حضرت علی علیہ السلام كا كردار اور مسلمانوں كے درميان وحدت ، اس كانفرنس كے اہم موضوعات میں سے تھے ۰۔
آيت محمد علی تسخيری نے وحدت كے موضوع پر گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ حضرت علی علیہ السلام كی شخصيت اسلامی دنيا میں وحدت كے لیے بہترين نمونہ ہے ۔
205500