شھر خاش كے امام جمعہ مولوی ٫٫ محمد علی شھنوازی ٬٬ نے بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ علماء اسلام كو چاہیے كہ وہ عدم اتحاد و اتفاق كے نتائج سے امت اسلامی كو آگاہ كریں ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ دشمن مسلمانوں كے درميان مذھبی اور قومی اختلافات ايجاد كر كے اپنے نا پاك عزائم حاصل كرنا چاہتا ہے ۔
انہوں نے علماء پر زور ديا كہ وہ مسلمانوں كی صفوں میں اتحاد و يگانگت پيدا كریں
205624