بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے تقريب مذاھب اسلامی كونسل كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جارجيا میں ۴ روزہ مذاھب كانفرنس ۲۵ دسمبر ۲۰۰۷ سے شروع ہو چكی ہے ۔
تقريب مذاھب اسلامی كونسل كے سربراہ آيت اللہ تسخيری اس كانفرنس كے مہمان خصوصی ہیں اور وہ اس اجلاس میں خطاب كریں گے ۔
یہ كانفرنس كہ جس كے انعقاد كا مقصد مختلف مذاھب اور اقوام كے درميان گفتگو اور باہمی تبادلہ خيال تھا بروز جمعرات ۲۷ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو اختتام پذير ہو جاۓ گی ۔
206165