تھران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ آيت اللہ جنتی كی امامت میں ادا كی گئی

IQNA

تھران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ آيت اللہ جنتی كی امامت میں ادا كی گئی

سياسی گروپ : تھران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ آيت اللہ جنتی كی اقتداء میں تھران يونيورسٹی میں ادا كی گئی ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق نماز جمعہ كی یہ تقريب پونے گيارہ بجے بھزاد احمدی كی تلاوت قرآن كريم سے تھران يونيورسٹی میں شروع ہو ئی۔ اس كے بعد نور الھدی گروپ نے عيد غدير كی مناسبت سے علی ابن ابی طالب علیہ السلام كی مدح میں ترنم میں اشعار پڑھے ۔ پھر حجت الاسلام تقوی نے سيرہ نبوی كے موضوع پر جمعہ كے خطبوں سے پہلے خطاب كيا۔
206462