خراسان رضوی میں محرم الحرام كی آمد پر علماء كرام اور مبلغين كا اجلاس

IQNA

خراسان رضوی میں محرم الحرام كی آمد پر علماء كرام اور مبلغين كا اجلاس

سماجی گروپ : خراسان رضوی كے ادارہ تبليغات اسلامی كے مبلغين كے امور كے انچارج نے كہا كہ محرم الحرام كی مناسبت سے مبلغين كا ايك اجلاس منعقد كيا جاۓ گا ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام و المسلمين كريم پور نے كہا كہ ۲ اور ۳ جنوری ۲۰۰۸ ء كو یہ اجلاس منعقد كيا جاۓ گا ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ پروگرام كے مطابق اس اجلاس میں شركت كرنے والے نمائندہ ولی فقیہ سے بھی ملاقات كریں گے۔
جناب كريم پور نے كہا كہ توقع ہے كہ اس اجلاس میں ۷۵۰ افراد شركت كریں گے ۔
207162