بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ ہاشمی رفسنجانی كے پيغام كا متن اس طرح ہے ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
مجلس خبرگان میں صوبہ گلستان كے نمائندے عالم مجاہد آيت اللہ طاہری كی رحلت افسوسناك خبر ہے ۔
میں اس مصيبت پر رھبر انقلاب اسلامی ، مجلس خبرگان كے ممبران ، صوبہ گلستان كی عوام اور بالخصوص ان كے خاندان كو تعزيت پيش كرتا ہوں ۔اور خداوند عالم سے ان كے درجات كی بلندی كی دعا كرتا ہوں ۔
207199