۱۰ جنوری ۲۰۰۸ ء سے صوبہ تھران میں ۱۵۰۰ مبلغين سر گرم عمل ہو جائیں گے

IQNA

۱۰ جنوری ۲۰۰۸ ء سے صوبہ تھران میں ۱۵۰۰ مبلغين سر گرم عمل ہو جائیں گے

سماجی گروپ : صوبہ تھران میں جمعرات يكم محرم الحرام سے ۱۵۰۰ مبلغين اپنی تبليغی خدمات شروع كر دیں گے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق سازمان تبليغات اسلامی اور مبلغين كے انچارج بھمن مہدوی نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ سازمان تبليغات اسلامی نے محرم و صفر میں صوبہ تھران مختلف جگہوں پر مبلغين بھيجنے كا انتظام كيا ہے ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ صوبہ تھران میں ۱۵۰۰ مبلغين بروز جمعرات يكم محرم الحرام كو اپنی تبليغی سر گرمياں شروع كر دیں گے ان میں سے ۳۵۰ مبلغين كا انتظام قم كا دفتر تبليغات اسلامی كرے گا جبكہ بقیہ مبلغين مقامی ہوں گے ۔
2073384