بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب كا آغاز ۱۱ بجے ممتاز قاری محمد حسن موحدی كی تلاوت قرآن سے تھران يونيورسٹی میں ہوگا اس كے بعد حسب سابق حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ كريمی ٬٬ شرعی مسائل بيان كریں گے پھر حجت الاسلام و المسلمين احمد سالك نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے خطاب كریں گے ۔
208529