بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق رھبر انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ خامنہ ای نے اپنے يزد كے دورے كے پہلے دن مسجد روضہ محمدیہ ٫٫ خظيرہ ٬٬ میں تيسرے شھيد محراب شھيد آيت اللہ صدوقی كے مزار پر حاضر ہوۓ اور ان كے مزار پر فاتحہ خوانی اور ان كے درجات میں بلندی كی دعا كی ۔
208711