زير كوہ كے امام جمعہ كی تعيين

IQNA

زير كوہ كے امام جمعہ كی تعيين

سياسی و سماجی گروپ : ايك تقريب میں حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ كريمی ٬٬ كو زير كوہ كا امام جمعہ مقرر كيا گيا ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں شہر قاين سے قومی اسمبلی كے نمائندہ حجت الاسلام قربانی اور اس شہر میں چند حكومتی عہد يداروں نے شركت كی ۔
حجت الاسلام و المسلمين كريمی اس سے پہلے مدرسہ علمیہ فيضیہ دار الفنون كے انچارج تھے ۔
جبكہ حجت الاسلام كريمی حوزہ اور يونيورسٹی كے استاد ہونے كے ساتھ ساتھ علوم قرآنی كے ماہر بھی ہیں ۔
209872