خوزستان كے ائمہ جمعہ كا سيمينار

IQNA

خوزستان كے ائمہ جمعہ كا سيمينار

سياسی گروپ : شادگان میں صوبہ خوزستان كے ائمہ جمعہ كا سيمينار منعقد ہوا ۔ اس سيمينار میں نمائندہ ولی فقیہ اور اھواز كے امام جمعہ آيت اللہ ٫٫ موسوی جزائری ٬٬ نے شركت كی ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار صوبہ خوزستان كے مختلف شھروں میں ہر دو ماہ كے بعد منعقد كيا جاتا ہے ۔
اس دفعہ یہ سيمينار شھر شادگان كی مسجد حضرت امير علیہ السلام میں منعقد كيا گيا ۔ اس سيمينار میں صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ آيت اللہ موسوی جزائری سے لوگوں نے ملاقات كی اور كہا كہ شھر شادگان میں حكومت كے ترقياتی كاموں كی وجہ سے یہ شھر كافی پيش رفتہ ہو گيا ہے ۔
209899