رھبر انقلاب اسلامی كے دفتر كی جانب سے يزد كے لوگوں كی اپنے قائد كے عظيم الشان استقبال پر قدردانی

IQNA

رھبر انقلاب اسلامی كے دفتر كی جانب سے يزد كے لوگوں كی اپنے قائد كے عظيم الشان استقبال پر قدردانی

سياسی گروپ : رھبر انقلاب اسلامی كے دفتر نے ايك پيغام میں يزد كے انقلابی لوگوں كے اپنے قائد كے عظيم الشان استقبال پر ان كی قدر دانی كی
۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ كی رپورٹ كے مطابق قائد انقلاب اسلامی كے دفتر كی جانب سے جاری ھونے والے اس پيغام میں يزد كے لوگوں كا حضرت آيت اللہ خامنہ ای كے عظيم الشان استقبال پر شكریہ ادا كيا ۔
اس پيغام كا متن اس طرح ہے :
بسم اللہ الرحمن الرحيم
قائد انقلاب اسلامی كے پانچ روزہ يزد كے دورہ پر يزد كے مومن اور انقلابی لوگوں كی طرف سے اپنے قائد كے عظيم الشان استقبال نے اسلامی جمہوریہ ايران میں نئی تاريخ رقم كی ہے ۔
قائد انقلاب السلامی نے ان سب لوگوں كا شكریہ ادا كيا جنہوں نے اس استقبال میں شركت كی ہے ۔
دفتر قائد انقلاب اسلامی
210288