اس ہفتے كو تھران میں نماز جمعہ كے خطيب آيت اللہ احمد خاتمی تھے

IQNA

اس ہفتے كو تھران میں نماز جمعہ كے خطيب آيت اللہ احمد خاتمی تھے

سياسی گروپ : تھران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ مجلس خبرگان كے ممبر آيت اللہ سيد احمد خاتمی كی اقتداء میں ادا كی گئی ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ كی رپورٹ كے مطابق نماز جمعہ كی یہ تقريب ۱۱ بجے حسن خسروی كی تلاوت قرآن كريم سے تھران يونيورسٹی سے شروع ہوئی ۔
اس كے بعد حسب سابق حجت الاسلام و المسلمين حسينی نے شرعی مسائل بيان كیے ۔
رپورٹ كے مطابق تھران میں اس نماز جمعہ كی تقريب میں محرم الحرام كی مناسبت سے محسن اعتماديان نے مصائب آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بيان كیے ۔
اس كے بعد حجت الاسلام و المسلمين سيد رضا نقوی نے سيرہ نبوی كے موضوع پر نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے تقرير كی ۔
210778