٫٫ جواد قوی مقدم ٬٬ نے بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ ان میں سے ۲۳۰۰ كتابیں صوبہ خراسان كے شہداء كے حالات زندگی پر مشتمل ہیں بالخصوص شھر چناران كے تين شھيد كمانڈروں كے حالات زندگی ہیں ۔
ان كتابوں كی ماليت ۱۲ ملين ريال ہے اور یہ كتابیں چناران كے اسكولوں میں مفت تقسيم كی گئی ہیں اس كے علاوہ ۴ ہزار كتب نماز بھی نوجوان طلباء میں مفت تقسيم كی گئی ہیں ۔
اور ۴ ہزار درسی كتابیں اسكولوں كی لائبريريوں كے لیے بطور ہدیہ دی گئی ہیں ۔
202157