مشہد مقدس میں مجلس سيد الشھداء علیہ السلام سے آيت اللہ سيدان كا خطاب

IQNA

مشہد مقدس میں مجلس سيد الشھداء علیہ السلام سے آيت اللہ سيدان كا خطاب

سماجی گروپ : مشہد مقدس میں محبان الرضا علیہ السلام كمپليكس میں نویں اور دسویں محرم الحرام كو عزاداری سيد الشھداء علیہ السلام اور مجالس امام حسين علیہ السلام كا انعقاد كيا گيا تھا ۔ ان مجالس سے آيت اللہ حاج سيد جعفر سيدان نے خطاب كيا ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } شعبہ خراسان رضوی نے بصيرت سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ نویں اور دسویں محرم الحرام كو ان مجالس كا آغاز ۹ بجے صبح ہوا ان مجالس سے خطاب كرتے ہوۓ آيت اللہ سيدان نے كہا كہ انسان كی تربيت میں عزاداری مٶثر كردار ادا كرتی ہے ۔
اس كے علاوہ شب عاشور كو آيت اللہ سيدان كے گھر میں مجلس عزاء منعقد ہو گی جس میں علماء كرام اور طلاب نے شركت كی ۔
214060