{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق چونكہ گذشتہ جمعے كو امام خمينی رح كی جلا وطنی كے بعد وطن واپسی كی سالگرہ تھی اس لیے گذشتہ ہفتے كی نماز جمعہ حرم مطہر امام خمينی رح میں ادا كی گئی ۔
اور نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے امام خمينی رح كے پوتے حجة الالسلام و المسلمين سيد حسن خمينی نے خطاب كيا ۔
217910