۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق انقلاب اسلامی كی سالگرہ كی مناسبت سے گذشتہ رات مہدیہ تربت جام میں ايك قرآنی محفل منعقد كی گئی اس محفل میں ملكی اور صوبائی سطح كے كچھ قراء نے شركت كی ۔
اس محفل میں موجود قراء نے قرآن مجيد كی تلاوت كی ۔
اور یہ محفل گذشتہ رات نماز مغرب و عشاء كے بعد شروع ہوئی اور اس محفل میں اس شہر كے قرآنی علوم سے شغف ركھنے والے افراد نے شركت كی ۔
219389