انقلاب اسلامی كی سالگرہ كے پروگراموں سے اہم پروگرام قومی اتحاد كا عملی مظاہرہ ہے

IQNA

انقلاب اسلامی كی سالگرہ كے پروگراموں سے اہم پروگرام قومی اتحاد كا عملی مظاہرہ ہے

سماجی گروپ : اس سال انقلاب ايران كی سالگرہ كے موقع پر اسلامی اتحاد پر بيشتر زور ديا جاۓ گا تا كہ معاشرتی وحدت و ہمدلی كا عملی مظاہرہ كيا جا سكے

۔

{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق زاھدان كے علوم قرآنی كالج كے شعبہ تعلقات عامہ نے كہا ہے كہ انقلاب اسلامی كے پروگراموں كا مقصد امام خمينی رح كی بہتر شناخت ، انقلاب اسلامی كے اھداف سے آشنائی ، شہداء كی عزت و تكريم وغيرہ شامل ہے ۔

انہوں نے كہا كہ اس كالج كی فضاء كو سجانا ، قرآنی محفل كا انعقاد ، كالج میں انقلاب كے سياسی مسائل پر تجزیہ ، طلباء كے درميان بلاگ نويسی كا مقابلہ ، دعاۓ كميل كا انعقاد ، شہداۓ انقلاب كو عطیہ ، پانچ راتیں انقلابی فلموں كی نمائش اور ۱۲ فروری ۲۰۰۸ ء كو انقلابی ريلی میں بھر پور شركت كی جاۓ گی ۔

219303