سوریہ میں مقيم ايرانيوں نے انقلاب اسلامی كی سالگرہ كی مناسبت سے جشن منايا

IQNA

سوریہ میں مقيم ايرانيوں نے انقلاب اسلامی كی سالگرہ كی مناسبت سے جشن منايا

سياسی و سماجی گروپ : سوریہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر نے ۹ فروری ۲۰۰۸ ء كو ايك جشن كا انعقاد كيا ہے ۔ جشن كے اس پروگرام میں سوریہ میں مقيم ۱۵۰۰ ايرانيوں نے شركت كی
۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ سوریہ كی رپورٹ كے مطابق جشن كی اس تقريب میں جو دمشق میں ٫٫ بو ابہ ٬٬ ہال میں منعقد ہوئی اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ موسوی ٬٬ سوریہ میں نمائندہ ولی فقیہ آيت اللہ ٫٫ حسينی ٬٬ اور سوریہ میں ايرانين كمیٹی كے نمائندہ ٫٫ عمرانی ٬٬ نے خطاب كيا ۔
221003