{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق آج پارليمنٹ كے اجلاس میں جناب غلام علی حداد عادل نے انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كے جشن میں لوگوں كی بھر پور شركت پر لوگوں كا شكریہ ادا كيا ۔
انہوں نے كہا كہ لوگوں نے انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے ريلی میں شركت كر كے انقلاب اسلامی ايران اور امام خمينی ﴿ رح ﴾ سے تجديد بيعت كی ۔
222059