{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ اراك كی رپورٹ كے مطابق ۱۱ فروری ۲۰۰۸ ء كو انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے اراك كی سڑكوں پر لوگوں كا ايك سيلاب آمڈ آيا وہ اسلامی جمہوریہ ايران كے حق میں نعرے لگا رہے تھے ۔
اس اجتماع كے اختتام پر مصلی بين المقدس اراك میں ايك بيانیہ پڑھا گيا اس بيانیے میں قومی اتحاد و وحدت كو اسلامی جمہوریہ ايران كی بنيادی ضرورت قرار ديا گيا اس كے علاوہ انتخابات میں بھر پور شركت كا عوام سے مطالبہ كيا گيا اور مزيد اس بيانیے میں غزہ كی پٹی میں اسرائيلی جارحيت كی مذمت كی گئی ۔
222169