{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ باكو كی رپورٹ كے مطابق گرجستان میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير نے اس تقريب سے خطاب كرتے ہوۓ حاضرين كو اس قومی دن پر مبارك باد پيش كی ۔
جشن كی اس تقريب میں تجار ، طلباء ، سفارت ايران كے ملازمين اور ان كے اہل خانہ نے شركت كی اس تقريب میں ايرانی لوگ موسيقی كے علاوہ مختلف پروگرام منعقد كیۓ گۓ ۔
222411