مام جمعہ اھواز : تقوی ، علم اور خدا كی راہ میں جہاد انسان كی وہ صفات ہیں كہ جن كا ذكر قرآن مجيد میں بھی موجود ہے

IQNA

مام جمعہ اھواز : تقوی ، علم اور خدا كی راہ میں جہاد انسان كی وہ صفات ہیں كہ جن كا ذكر قرآن مجيد میں بھی موجود ہے

سماجی گروپ : خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ آيت اللہ ٫٫ موسوی جزايری ٬٬ نے كہا كہ تقوی ، علم اور خدا كی راہ میں جہاد انسان كی وہ فضيلتیں ہیں كہ جن كا ذكر قرآن مجيد میں بھی ہے
ا
۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق اھواز كے امام جمعہ نے ﴿ ادارہ جہاد دانشگاہی ﴾ كی ايك تقريب میں خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ علم و دانش كا خدا كے نزديك بہت بڑا مقام ہے اور انسان كا علم جس قدر بڑھتا جاۓ گا اتنا ہی خدا كے نزديك ا س كا مرتبہ بڑھتا جاۓ گا ۔
انہوں نے كہا كہ علم اور دانش كے ذريعے انسان اجتماعی امور میں بھی كاميابی كے ساتھ آگے بڑھتا ہے انہوں نے مزيد كہا كہ انقلاب اسلامی كے بعد ايران علمی ميدان میں دنيا كی صف اول میں كھڑا ہے جبكہ انقلاب سے پہلے ايران كی علمی حيثيت كچھ نہیں تھی ۔
222814