۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق اس پيغام كا متن اس طرح ہے :
برادر عزيز جناب سيد حسن نصر اللہ
سلام عليكم بما صبرتم فنعم عقبی الدار
انا للہ و انا الیہ راجعون
برادر عماد مغنیہ كی شہادت پر آپ كو حزب اللہ كے شجاع مجاہدين اور لبنان كی شريف قوم كو تبريك تسليت پيش كرتا ہوں ۔
میں خداوند عالم سے دعا گو ہوں كہ خدا شھيد بزرگوار كو انبياء اور صلحاء كے ساتھ محشور فرماۓ اور آپ كو صبر ، عزت اور سلامتی عطا فرماۓ ۔
محمود احمدی نژاد
صدر اسلامی جمہوریہ ايران
223717