{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ سوریہ كی رپورٹ كے مطابق سوریہ میں مقيم عراقيوں نے اس سال بھی گذشتہ سالوں كی طرح مجالس عزا كا اہتمام كيا ہے ۔
عزاداری سيد الشھداء علیہ السلام كے اس پروگرام میں مختلف مذھبی انجمنیں شركت كرتی ہیں ۔
خطيب حضرات امام حسين علیہ السلام اور ان كے با وفا ساتھيوں كی شجاعت بيان كرتے ہیں اور قيام امام حسين علیہ السلام كے مقاصد سے لوگوں كو آگاہ كرتے ہیں اور ان مجالس میں علمی ، ثقافتی اور اجتماعی شخصيات شركت كرتی ہیں ۔
213345