شھيد ٫٫ عماد مغنیہ ٬٬ كی شہادت امت اسلام میں وحدت و يكجہتی كا باعث بنے گی

IQNA

شھيد ٫٫ عماد مغنیہ ٬٬ كی شہادت امت اسلام میں وحدت و يكجہتی كا باعث بنے گی

سياسی گروپ : خوزستان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے شھيد ٫٫ عماد مغنیہ ٬٬ كی شخصيت كے بارے میں ايك سيمينار سے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ ان كی شہادت سے امت اسلامی میں اتحاد و يكجہتی كی فضا قائّم ہو گی ۔

{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق خوزستان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ محمد حسين بلك ٬٬ نے اس سيمينار میں خطاب كرتے ہوۓ شھيد ٫٫ عماد مغنیہ ٬٬ كی شجاعت كو خراج تحسين پيش كرتے ہوۓ كہا كہ شہادت كی ثقافت، مكتب تشيع كی بقاء كی ضامن ہے ۔ انہوں نے مزيد كہا كہ شھداء كے پاك خون سے مكتب كو ايك طاقت اور قوت ملتی ہے ۔ اگرچہ دشمن عماد مغنیہ كی شہادت سے ظاہری طور پر خوش ہوا ہے ليكن حقيقت میں یہ دشمن كی نابودی كا باعث ہے ۔
227095