٫٫ عربی زبان اور اسلامی علوم كی تعليم كے راستے ٬٬ كے موضوع پر سوریہ میں ايك سيمينار كا انعقاد

IQNA

٫٫ عربی زبان اور اسلامی علوم كی تعليم كے راستے ٬٬ كے موضوع پر سوریہ میں ايك سيمينار كا انعقاد

سياسی و سماجی گروپ : ۲۸ فروری ۲۰۰۸ ء كو سوریہ كے دار الحكومت دمشق میں ٫٫ عربی زبان اور اسلامی علوم كی تعليم كے راستے ٬٬ كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد كيا گيا تھا ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ سوریہ كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں سوریہ كی يونيورسٹيوں كے اساتذہ اور دانشور حضرات نے شركت كی ۔
اس سيمينار میں چار مندرجہ ذيل موضوعات زير بحث آۓ :
1. عربی زبان كی اہميت
2. عربی زبان كو در پيش چيلنج
3. عربی زبان كی اصالت
4. مختلف قسم كی سازشوں كے مقابلے میں اس زبان كی ثابت قدمی
227505