{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ سوریہ كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں سوریہ كی يونيورسٹيوں كے اساتذہ اور دانشور حضرات نے شركت كی ۔
اس سيمينار میں چار مندرجہ ذيل موضوعات زير بحث آۓ :
1. عربی زبان كی اہميت
2. عربی زبان كو در پيش چيلنج
3. عربی زبان كی اصالت
4. مختلف قسم كی سازشوں كے مقابلے میں اس زبان كی ثابت قدمی
227505