۔
{ ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق زنجان كے امام جمعہ اور مجلس خبرگان كے ركن حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ محمد تقی واعظی ٬٬ نے كہا كہ دنيا میں اسلام كی طرف رجحان بڑھ رہا ہے ۔
اور دشمن اس بات سے آگاہ ہیں كہ ايك دن پوری دنيا میں پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كا نام حاكم ہو جاۓ گا اور یہی وجہ ہے كہ وہ اس قسم كے اقدامات كے مرتكب ہو رہے ہیں ۔
228400