علوم اسلامی يونيورسٹی رضوی ٫٫ مشہد ٬٬ میں صفر كے آخری عشرے میں مجالس عزا كا انعقاد

IQNA

علوم اسلامی يونيورسٹی رضوی ٫٫ مشہد ٬٬ میں صفر كے آخری عشرے میں مجالس عزا كا انعقاد

سماجی گروپ : ماہ صفر كے آخری ايام میں علوم اسلامی يونيورسٹی رضوی میں مجالس عزا منعقد كی جائیں گی ۔
{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق یہ مجالس عزا شب رحلت رسول اكرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم شب شھادت امام رضا علیہ السلام اور اس سے بعد والی رات اس يونيورسٹی كی مسجد میں منعقد ہوں گی ۔
ان مجالس سے حجت الاسلام ٫٫ اديب يزدی ٬٬ خطاب كریں گے ۔
اور ان كی تقارير كا موضوع عزاداری كی پہچان ہے ۔
ان مجالس میں اس يونيورسٹی كے ايرانی اور غير اسٹوڈنٹس شركت كریں گے ۔
ان مجالس كا اہتمام يونيورسٹی كے قرآن سنٹر نے كيا ہے ۔
228898