قائد انقلاب اسلامی كی طرف سے حاجت مندوں كے لیے دو كروڑ تومان كی امداد

IQNA

قائد انقلاب اسلامی كی طرف سے حاجت مندوں كے لیے دو كروڑ تومان كی امداد

سياسی گروپ : قائد انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ خامنہ ای نے ٫٫ ہفتہ احسان ٬٬ كی مناسبت سے ناداروں كے لیے دو كروڑ تومان كی مدد كی ۔

{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق یہ رقم بنك ملی ايران میں امداد امام خمينی كمیٹی كے اكاٶنٹ نمبر ۳۳۳۳ میں جمع كرا دی گئی ہے ۔
ہفتہ ٫٫ احسان ٬٬ ۶ مارچ ۲۰۰۸ سے شروع ہو گا اور ۱۰ مارچ تك ختم ہو گا ۔
ياد رہے كہ ہفتہ احسان گذشتہ ۱۸ سالوں سے امداد امام خمينی كمیٹی كے تعاون سے پورے ملك میں منايا جاتا ہے ۔
229602