البانیہ كے ٫٫ موسسہ قرآنی ٬٬ نے ڈنمارك كے اخبارات میں پيغمبر اكرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كے توھين آميز خاكوں كی اشاعت كی مذمت كی

IQNA

البانیہ كے ٫٫ موسسہ قرآنی ٬٬ نے ڈنمارك كے اخبارات میں پيغمبر اكرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كے توھين آميز خاكوں كی اشاعت كی مذمت كی

سماجی گروپ : البانیہ كے موسسہ قرآن نے ریڈيو كے ايك لائيور پروگرام میں ڈنمارك كے اخبارات میں پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كے گستاخانہ خاكوں كی اشاعت كی مذمت كی ۔
{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق ايك لائيور پروگرام میں ڈنمارك كی اخبارات میں پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كی توھين كی مذمت كی اور اس توھين كو شيطانی سازش قرار ديا اور مسلمانوں كو چاہیے كہ وہ اس سازش سے ہوشيار رہیں ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ دشمنان اسلام كے اس شرمناك اقدام كا جواب یہ ہے كہ پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كی شخصيت كو اسوہ حسنہ كے طور پر دنيا كے سامنے پيش كيا جا ۓ ۔
230053