سوریہ میں قائد انقلاب اسلامی ايران كے دفتر كی طرف سے رحلت پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كی مناسبت سے مجلس اعزا كا انعقاد

IQNA

سوریہ میں قائد انقلاب اسلامی ايران كے دفتر كی طرف سے رحلت پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كی مناسبت سے مجلس اعزا كا انعقاد

سياسی و سماجی گروپ : رحلت پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور شہادت امام حسن علیہ السلام اور امام رضا علیہ السلام كی مناسبت سے دمشق میں قائد انقلاب اسلامی ايران كے دفتر كی طرف سے بروز جمعہ ۷ مارچ ۲۰۰۸ ء كو مجلس عزا كا انعقاد كيا جاۓ گا ۔
{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ سوریہ كی رپورٹ كے مطابق سوریہ میں قائد انقلاب اسلامی ايران كے دفتر كی طرف سے ايك اطلاعیے میں اعلان كيا گيا كہ یہ مجلس عزا بروز جمعہ ۷ مارچ ۲۰۰۸ ء كو منعقد كی جاۓ گی جو دو دن تك جاری رہے گی
یہ مجلس عزا جمعہ كے دن حرم حضرت زينب سلام اللہ علیھا میں اور ہفتے كے دن مصلی حضرت زينب سلام اللہ علیھا میں ہو گی ۔
230543