{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق نماز جمعہ كی یہ تقريب ۱۱ بجے ممتاز قاری ٫٫ قرشيخلو ٬٬ كی تلاوت قرآن مجيد سے تھران يونيورسٹی میں شروع ہو گی اس كے بعد حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ حسينی ٬٬ شرعی مسائل بيان كریں گے ۔
پھر حجت الاسلام و المسلمين سيد رضا نقوی نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے سيرہ نبوی كے موضوع پر خطاب كریں گے ۔
آخر میں مجلس خبرگان اور تشخيص مصلحت نظام كونسل كے سربراہ آيت اللہ ہاشمی رفسنجانی نماز جمعہ كے خطبوں سے خطاب كریں گے ۔
232712