مركز جھانی علوم اسلامی كے تعلقات عامہ كے انچارج ٫٫ حسن آذری ٬٬ نے {ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } سے گفتگو كرتے ہوۓ خبر دی ہے كہ یہ اقدام غير ايرانی طلباء كے اصرار پر كيا گيا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ مظاہرہ بدھ كے دن صبح ۱۰ بجے تھران میں ڈنمارك ڈنمارك كے سفارتخانے كے سامنے شروع ہوا اور اس مظاہرے كے اختتام پر مظاہرين كی طرف سے يورپی ممالك میں پيغمبر اسلام ٫٫ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ٬٬ كی توھين كے خلاف ايك بيانیہ بھی جاری كيا گيا ۔
232186