{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق امام جمعہ حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ محمد ہاشميان ٬٬ نے اس ہفتے كی نماز جمعہ كے خطبوں میں كہا كہ تمام امور میں ولی فقیہ كی اطاعت كرنی چاہیے كيونكہ ولی فقیہ كا راستہ انبياء اور ائمہ اطہار علیھم السلام كا راستہ ہے ۔
انہوں نے انتخاب میں لوگوں كی بھر پور شركت كو وحدت و يكجہتی كا عملی نمونہ قرار ديتے ہوۓ كہا كہ انتخابات میں لوگوں كی بھر پور شركت دشمن اور استكبار عالم كے منہ پر ايك طمانچہ ہے ۔
23336