{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق اس جشن ميلاد پيغمبر میں لوگ آنحضرت كی فردی ، گھريلو اور اجتماعی زندگی سے آگاہی حاصل كرتے ہیں اور یہ جشن ہر سال ربيع الاول كے مہينے میں منايا جاتا ہے ۔
بيروت كے ادارہ اوقاف نے لبنان كے مختلف علاقوں میں جشن كی ان تقاريب كا اہتمام كيا ہے ۔
232286