سوریہ كے وزير اوقاف كی مسلمانوں كی وحدت و برادری كی دعوت

IQNA

سوریہ كے وزير اوقاف كی مسلمانوں كی وحدت و برادری كی دعوت

سياسی و سماجی گروپ : سوریہ كے وزير اوقاف نے پوری دنيا كے مسلمانوں كو اتحاد و اتفاق كی دعوت دی ۔
{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ سوریہ نے سوریہ كے روزنامہ ٫٫ التشرين ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ سوریہ كے وزير اوقاف ٫٫ محمد عبد الستار السيد ٬٬ نے شہر حمص كے سٹوڈنٹس كے اجتماع سے خطاب كرتے ہوۓ مسلمانوں كی قومی اور اسلامی وحدت كو كفار كے مقابلے میں كاميابی كا اہم عنصر قرار ديا اور تمام اسلامی ممالك كو وحدت اسلامی كی دعوت دی ۔
انہوں نے اسٹوڈنٹس كو علوم اسلامی اور جديد علوم كی تعليم حاصل كرنے كی تاكيد كی ۔
234058