تھران میں اس ہفتے كی نمازجمعہ كے خطيب آيت اللھ جنتی

IQNA

تھران میں اس ہفتے كی نمازجمعہ كے خطيب آيت اللھ جنتی

سياسی گروپ: تھران میں اس ہفتے كی نمازجمعہ كے خطيب آيت اللھ جنتی كی اقتدار میں تھران يونيورسٹی میں ادا كی جائے گی۔


ايران كی قرآنی خبررسانی ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق نماز جمعہ كی تقريب ۱۲ بجے قرآن مجيد كی تلاوت سے تھران يونيوسٹی میں شروع ہوگی
اس كے بعد حجت الاسلام والمسلمين سيد رضا تقوی 'نمازجمعہ كے خطبوں سے پہلے سيرت نبوی﴿ص﴾ كے موضوع پر خطاب كریں گے۔
پھر آيت اللہ احمد جنتی نمازجمعہ كے خطبے دیں گے۔
235100